پاکستان

ٹی ٹی پی سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے خواجہ آصف

ٹی ٹی پی سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ پارلیمینٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ چمن بارڈر واقعے کے بعد افغان سرحد افغانستان کی طرف سے معذرت کے بعد کھولی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید بدمزگی سے بچنے کیلئے بارڈر سیکیورٹی فورسز کی کمیٹیز بنادی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے