کھیل

شعیب ملک کے T20 کرکٹ میں 12ہزار رنز مکمل

شعیب ملک کے T20 کرکٹ میں 12ہزار رنز مکمل

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راونڈر شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنے 12 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شعیب ملک 12 ہزار رنز کرنے والے دوسرے بیٹر ہیں۔ شعیب ملک نے لنکا پریمیئر لیگ کے دوران 12 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا، ان کے مجموعی ٹی ٹوئنٹی رنز 12027 ہوگئے۔ واضح رہے کہ پاکستانی آل راونڈر نے مجموعی طور پر 485 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے