انٹرٹینمنٹ

محکمہ داخلہ پنجاب نے اسٹیج اداکارہ آفرین پری پر پابندی عائد کر دی

محکمہ داخلہ پنجاب نے اسٹیج اداکارہ آفرین پری پر پابندی عائد کر دی

محکمہ داخلہ پنجاب نے اسٹیج اداکارہ آفرین پری کی پرفارمنس پر پابندی عائد کر دی۔ پابندی کے بعد اداکارہ آفرین پری پنجاب بھر میں پبلک پرفارمنس نہیں کرسکے گی۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق اداکارہ پر لغو باتوں کے ذریعے فحاشی پھیلانے کا الزام ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے