کھیل

بابر اعظم پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی کے کپتان مقرر

بابر اعظم پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی کے کپتان مقرر

لاہور: چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی کپتانی میں ٹیم پی ایس ایل 8 میں شاندار کارکردگی دکھائے گی۔ بابر اعظم کی پشاور زلمی سے وابستگی پر جاوید آفریدی کا کہناتھا کہ ورلڈ کلاس بیٹنگ اور کپتانی کے تجربہ سے پشاور زلمی کو بھرپور مدد ملے گی۔ ڈائریکٹر کرکٹ پشاور زلمی محمد اکرم کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی زلمی سے وابستگی اور کپتانی پر فخر ہے، بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور ایشیا کپ فائنل کھیلے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے