دنیا

امریکا نے چین کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کردیا

امریکا نے چین کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کردیا

امریکا نے چین کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا۔ واشگنٹن سے امریکی محکمہ تجارت کے مطابق بلیک لسٹ میں شامل چینی کمپنیاں امریکی ٹیکنالوجی استعمال نہیں کرسکیں گی۔ امریکی محکمہ تجارت کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کا مقصدچین کے جدید ٹیکنالوجیز کے حصول کو محدود کرنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے