صحت

کیا آپ یادداشت کی کمزوری کا شکار ہیں تو اس عادت کو ترک کردیں

کیا آپ یادداشت کی کمزوری کا شکار ہیں تو اس عادت کو ترک کردیں

تمباکو نوشی صرف پھیپھڑوں اور دل کو ہی متاثر نہیں کرتی بلکہ حالیہ تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ یادداشت پر بھی مضر اثرات مرتب کرتی ہے۔ اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین کے مطابق درمیانی عمر کے سگریٹ نوشی نہ کرنے کے مقابلے کرنے والے نوجوانوں میں یادداشت کی کمزوری اور بھولنے کی عادت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ محققین کے مطابق اگر تمباکو یا سگریٹ نوشی کے عادی افراد اپنی اس عادت کو ترک کر دیں تو خوش قسمتی سے اس کے مضر اثرات کم ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا مطالعہ ہے جس میں تمباکو نوشی اور علمی زوال کے درمیان تعلق کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس جائزے کے لئے محققین نے شرکا سے یادداشت پر مرتب ہونے والے اثرات اور بدلا کے حوالے سے براہ راست سوال کئے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے