کھیل

بابر اعظم ٹیم کےلیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں شاہد آفریدی

بابر اعظم ٹیم کےلیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں شاہد آفریدی

عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بابر اعظم ٹیم کیلیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ مدت مکمل ہونے سے قبل دو ٹیمیں بنائیں، تاکہ بینچ مضبوط ہو۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ پلیئرز سے انفرادی بات چیت کرکے اندازہ ہوا کہ مسائل کیا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اکیلا شو نہیں چلاتا، پاور شیئرنگ سے آپ اور بھی زیادہ پاور فل ہوتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے