پاکستان

چند خاندان مرکز اور صوبوں پر مسلط ہیں سراج الحق

چند خاندان مرکز اور صوبوں پر مسلط ہیں سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ چند خاندان مرکز اور صوبوں پر مسلط ہیں۔ اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ چند خاندانوں کی وجہ سے کرپشن میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حکمرانوں میں کوئی نہیں جو خود کو احتساب کے لیے پیش کرے۔ سراج الحق نے کہا کہ جن اداروں نے احتساب کرنا تھا، حکمرانوں نے انہیں مفلوج بنا دیا۔ کرپٹ ٹولے سے حرام کمایا ہوا مال واپس لیا جائے۔ امیر جماعت اسلامی کا مزید کہنا تھا کہ سول بالادستی، آزاد عدلیہ اور بااختیار الیکشن کمیشن ہی مسائل کا حل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے