کراچی: اداکارہ کبری خان نے سوشل میڈیا پر ان کے خلاف نازیبا الزامات اور تضحیک آمیز مہم چلانے پر عدالت سے رجوع کر لیا۔ کبری خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرائی جانے والی درخواست شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے عادل راجہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا آغاز کر دیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ یہ وقت ان کے اور ان کے خاندان کیلئے اس قدر مشکل ہے کہ وہ لفظوں میں بیان نہیں کر سکتیں، اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں سمجھ نہیں آرہا کہ کوئی ان کے ساتھ ایسا کیوں کر رہا ہے۔ کبری خان کاکہنا تھا کہ یہ بات واضح کر دی گئی تھی کہ میرا نام یا نام کے شروع کے حروف کی غلط تشریح کی گئی ہے،
انٹرٹینمنٹ
کبریٰ خان سوشل میڈیا پر اپنے خلاف تضحیک آمیز مہم چلانے پر عدالت پہنچ گئیں
- by web desk
- جنوری 6, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1377 Views
- 2 سال ago