دنیا

سینیگال میں مسافر بسوں میں ہولناک تصادم 40 ہلاک اور 87 زخمی

سینیگال میں مسافر بسوں میں ہولناک تصادم 40 ہلاک اور 87 زخمی

ڈاکار: افریقی ملک سینیگال میں مخالف سمت سے ا?نے والی دو تیز رفتار مسافر بسیں ا?پس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک اور 87 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خوفناک ٹریفک حادثہ سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار کے علاقے کافرین میں قومی شاہراہ پر پیش ا?یا۔ حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ بسوں کے پرخچے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ رات سوا تین بجے پیش ا?یا۔ ممکنہ طور پر اندھیرے اور دھند کے باعث حادثہ پیش ا?یا۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو ٹیم کے انچارج نے بتایا کہ رات کی تاریکی کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا رہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے