کھیل

رونالڈو میسی کے درمیان میچ ٹکٹ کی قیمت 1 کروڑ ریال تک پہنچ گئی

رونالڈو میسی کے درمیان میچ ٹکٹ کی قیمت 1 کروڑ ریال تک پہنچ گئی

ریاض: کرسیٹیانو رونالڈو کے النصر کلب اور پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) کے لیونل میسی درمیان دوستانہ میچ کے خصوصی ٹکٹ کی قیمت ایک کروڑ ریال تک پہنچ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہہ کر النصر کلب میں شامل ہونے والے پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور پیرس سینٹ جرمن کے درمیان نمائشی میچ کی خصوصی ٹکٹ کی بولی 17 جنوری تک جاری رہے گی۔ ٹکٹ کی پہلی بولی تاجر عبد العزیز بغلف نے ٹکٹ کی 30 لاکھ ریال کی بولی لگائی تھی، جس کے بعد بندر الضحیک نے 35 لاکھ ریال لگائی تھی تاہم بعدازاں دیگر تاجر برادری کے لوگ بھی شامل ہوئے –

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے