تازہ ترین

کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج غیرمعمولی تاخیر کا شکار

کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج غیرمعمولی تاخیر کا شکار

کراچی: شہر قائد کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے میں غیرمعمولی تاخیر ہوگئی ہے۔ اب تک آنے والے نتائج کے مطابق لیاری میں پیپلز پارٹی اور صدر ٹان میں پی ٹی آئی ٹان چیئرمین، وائس چیئرمین لانے میں کامیاب ہوگئیں۔ یوسی1جماعت اسلامی کے عاصم علی 3139ووٹ، یوسی2 جماعت اسلامی کے فیصل شیخ 5567ووٹ، یوسی 3 جماعت اسلامی کے آفاق مرزا4483ووٹ، یوسی4 جماعت اسلامی کے مطیع اللہ 4228ووٹ لیکر چیئرمین منتخب ہوگئے۔ یوسی2جماعت اسلامی کے محمد احمر2380ووٹ ، یوسی3 جماعت اسلامی کے محمد علی راشد2263ووٹ لیکر چیئرمین منتخب ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے