کھیل

پی سی بی کا شعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے پر غور

پی سی بی کا شعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے پر غور

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کی بہتری کیلئے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے پر غور شروع پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی شاہد آفریدی کے بعد اب راولپنڈی ایکسیرپس شعیب اختر کی صلاحیتوں سے بھی استفادہ کرنے پر غور کررہی ہے، انہیں آنے والے دنوں میں اہم ذمہ داری سونپی جاسکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام کی جانب سے شعیب اختر سے باقاعدہ طورپر رابطہ بھی کیا گیا ہے تاکہ ان کی رضامندی معلوم کی جاسکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے