پاکستان

قوم نے دیکھ لیا کون ضمیر خریدتا اور بولیاں لگاتا ہے وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ

قوم نے دیکھ لیا کون ضمیر خریدتا اور بولیاں لگاتا ہے وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ قوم نیدیکھ لیا کہ کون ضمیر خریدتا اور بولیاں لگاتا ہے اور اغوا کار کون ہے۔ وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے چوہدری وجاہت اور حسین الہی کی آڈیو لیک پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصرکامجرمانہ منصوبہ بینقاب ہوگیا، انہوں نے کہا کہ معزز خاتون ایم این اے کے اغوا کا مجرمانہ ارادہ اور توہین آمیز گفتگو قابل مذمت ہے۔ رانا ثنا نے کہا کہ عمران خان ن لیگ اور ق لیگ کے ارکان کے ضمیر خریدنے کی بولیاں لگا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شجاعت حسین اور ایم این اے فرح خان کو کون سی عدالت انصاف دے گی؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے