صحت

میٹھے پانی کی ایک مچھلی کا کھانا ایک ماہ آلودہ پانی پینے کے برابر نقصاندہ

میٹھے پانی کی ایک مچھلی کا کھانا ایک ماہ آلودہ پانی پینے کے برابر نقصاندہ

واشنگٹن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سال میں میٹھے پانی کی ایک مچھلی کھانا ایک مہینے تک فار ایور کیمیکلز سے آلودہ پانی پینے کے برابر ہے۔ پرفلورو الکائل اور پولی فلورو الکائل(پی ایف ایز) مرکبات المعروف فارایور کیمیکلزکئی صورتوں میں ہماری روز مرہ زندگی کا حصہ ہوتے ہیں لیکن یہ مرکبات کینسر اور دیگر صحت کے مسائل سے بھی تعلق رکھتے ہیں۔ اس تحقیق کے لیے انوائرنمنٹل ورکنگ گروپ (ای ڈبلیو جی) کے محققین نے امریکا بھر سے میٹھے پانی کے ذخیروں سے پکڑی جانے والی مچھلیوں کے گوشت کے 500 نمونوں کا تجزیہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے