کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق دانیہ شاہ کی گرفتاری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو معروف ٹی وی اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق دانیہ شاہ کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ایف آئی اے کو کیوں نوٹس کیئے جائیں، پہلے مطمئن کریں۔
انٹرٹینمنٹ
دانیہ شاہ کی گرفتاری میں کیا خلاف قانون عمل ہوا ثابت کریں سندھ ہائیکورٹ
- by web desk
- جنوری 19, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1492 Views
- 3 سال ago