کھیل

پی ایس ایل کے مفت پاسز مانگ کر شرمندہ نہ کریں نجم سیٹھی

پی ایس ایل کے مفت پاسز مانگ کر شرمندہ نہ کریں نجم سیٹھی

لاہور: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے مفت پاسز مانگ کر شرمندہ نہ کریں۔ پاکستان سپرلیگ سیزن ایٹ کے آغاز سے پہلے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی ایکشن میں آگئے۔ سماجی ویب سائٹ پر نجم سیٹھی نے مفت پاسز مانگنے والوں سے ذاتی طورپر درخواست کی ہے کہ اگلے ماہ سے شیڈول پی ایس ایل میچز کے فری ٹکٹس یا پاسز کی ڈیمانڈ نہ کریں۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی کی پبلک اکانٹس کمیٹی کی طرف سے پی سی بی کے آڈٹ میں وارننگ دی ہے کہ مفت پاسز کی روایت کو ختم کرنا ہوگا۔ نجم سیٹھی کے مطابق پی ایس ایل کے لیے کوئی بھی، کھلاڑی، کوچ کی سفارش کے ساتھ ملازمت سمیت کسی بھی بینفٹ کے لیے رجوع بھی نہ کریں،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے