تازہ ترین

ملک میں اس وقت اٹارنی جنرل کون ہے جسٹس قاضی فائز عیسی

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہو جائیں گے ، ساڑھے 10 بجے فل کورٹ ریفرنس

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کی عدم تعیناتی پر ایک بار پھر اظہار برہمی کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے ٹیمپرڈ گاڑی سے متعلق کیس پر سماعت کی۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے دوران سماعت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا کہ ملک میں اس وقت اٹارنی جنرل کون ہے؟ جس کا ڈپٹی اٹارنی جنرل تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔ جسٹس فائزعیسی نے ریمارکس دیئے کہ آں آں آں ایسے کر رہے جیسے بہت مشکل آئینی سوال پوچھ لیا ہے۔ جسٹس فائزعیسی نے اپنی بات جاری کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اتنی نااہل ہے کہ ایک اٹارنی جنرل تک تعینات نہیں کرسکتی،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے