صحت

دِل کی عمر 10 سال کم کردینے والا جین دریافت

دِل کی عمر 10 سال کم کردینے والا جین دریافت

برسٹل: سائنس دانوں نے ایک ایسا جین دریافت کیا ہے جو دل کی عمر 10 سال کم کرسکتا ہے۔ سائنس دان پر امید ہیں کہ یہ نئی دریافت علامات ظاہر ہونے سیسالوں پہلے ہی قلبی مرض سیبچا سکے گی ،یہاں تک کہ بڑھاپے میں ہارٹ فیلیئر سے بھی صحت یاب کر دے گی۔ عرصے سے ماہرین کا یہ خیال تھا کہ وہ لوگ جو 100 سال کی عمر پاتے ہیں ان میں کوئی خصوصی جین ہوتا ہے جو ان کے دل کو عمر کے ساتھ پیش آنے والی پیچیدگیوں سے بچاتا ہے۔ برطانیہ کے شہر برسٹل میں سائنس دانوں نے ایک متغیر جین دریافت کیا ہے (جس کے متعلق خیال ہے کہ یہ عمر کو روکتا ہے) جس نے چوہے کے دل کی عمر کو 10 سال پیچھے دھکیل دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے