پاکستان

نیشنل ایکشن پلان پر جس طرح عمل ہونا چاہیے تھا وہ نہیں ہوسکا اسحاق ڈار

نیشنل ایکشن پلان پر جس طرح عمل ہونا چاہیے تھا وہ نہیں ہوسکا اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر جس طرح عمل ہونا چاہیے تھا وہ نہیں ہوسکا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی ملک کا سب سے بڑا چیلنج ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ بینظیر بھٹو، بشیر احمد بلور اور دیگر سیاستدان دہشتگردی کا نشانہ بنے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے