لاس اینجلس: یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس اینجلس میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ زمین کی مقناطیسی میدان (میگنیٹک فیلڈ) میں خلل پرندوں کو ان کی منزل سے بھٹکاسکتا ہے۔سائنس دانوں کے مطابق ویگرینسی نامی یہ مظہر ٹھیک موسم کے باوجود اور بالخصوص موسمِ خزاں کے دوران ہونے والی پرندوں کی ہجرت کے دوران ہوتا ہے۔ شمالی امریکا میں پرندوں کی تعداد میں بتدریج ہوتی کمی کے پیشِ نظر ویگرینسی کے اسباب کا جائزہ لینا سائنس دانوں کو پرندوں کو لاحق خطرات اور ان خطرات سے نمٹنے کے طریقوں کے متعلق بہتر فہم حاصل کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکتا ہے۔
سا ئنس و ٹیکنالوجی
ارضی مقناطیسی میدان میں خلل پرندوں کو ان کی منزل سے بھٹکا سکتا ہے
- by web desk
- جنوری 29, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 137 Views
- 2 مہینے ago