پاکستان

عمران خان کی کوشش ہے پاکستان ڈیفالٹ کر جائے رانا ثناء اللّٰہ

عمران خان کی کوشش ہے پاکستان ڈیفالٹ کر جائے رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کوشش کر رہے ہیں کہ پاکستان سیاسی عدم استحکام کا شکار ہو کر ڈیفالٹ کر جائے۔ وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کا وقت آئینِ پاکستان میں مقرر ہے، آئین کے مطابق الیکشن کرائے جائیں گے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ہمیں امریکی ڈالر کو آزاد کرنے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا شوق نہیں ہے۔ وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے آئی ایم ایف سے غلط معاہدہ کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے