پاکستان شوبز اندسٹری کی خوب رو اداکارہ مہوش حیات نے ہیلی کاپٹر چلانا بھی سیکھ لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ مہوش حیات نے اپنے دبئی کے دورے کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں جس میں انہیں ہیلی کاپٹر اڑاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس پوسٹ کے کیپشن کی میں انہوں نے لکھا کہ خواتین و حضرات آپ کی کیپٹن آپ سے مخاطب ہے۔ واضح رہے کہ مہوش حیات ان دنوں اپنے بھائی اور دوستوں کے ہمراہ دبئی میں چھٹیاں منا رہی ہیں، جہاں انہوں نے مہم جوئی سرگرمیاں کا انتخاب کرتے ہوئے ہیلی دبئی کے ذریعے ہیلی کاپٹر اڑا کر دبئی کی سیر کی اور دبئی کے فضائی مناظر دیکھے۔
انٹرٹینمنٹ
مہوش حیات نے ہیلی کاپٹر اڑانا سیکھ لیا
- by web desk
- جنوری 31, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1453 Views
- 3 سال ago