پاکستان

شیخ رشید کا گرفتاری کے بعد میڈیا کے سامنے اہم بیان

شیخ رشید کا گرفتاری کے بعد میڈیا کے سامنے اہم بیان

اسلام آباد: سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے گرفتاری کے بعد میڈیا کو اہم بیان دے دیا۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے گرفتار ہونے کے بعد میڈیا کو اپنا بیان ریکارڈ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایس ایچ او نواز لیگ کا ٹاٹ ہے اور رانا ثنا اللہ یہ سارے کام کروا رہا ہے، رانا ثنا اللہ کو پیغام ہے اسے نہیں چھوڑوں گا۔ شیخ رشید نے کہا کہ پولیس نے سارے گھر کے دروازے توڑے، کھرکیاں توڑی ہیں، ملازموں کو بے تحاشہ مارا ہے، یہ مجھے اٹھا کر لائیں ہیں، یہ تھانہ ظلم کا نشان ہے، انشا اللہ حق کی فتح ہو گی، عمران خان کے ساتھ ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے