صحت

پُر کشش افراد ماسک کم پہنتے ہیں تحقیق

پُر کشش افراد ماسک کم پہنتے ہیں تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پرکشش افراد میں کووڈ کے بعد کے دور میں ماسک پہننے کا رجحان کم ہے۔ جنوبی کوریا میں قائم سول نیشنل یونیورسٹی کے محققین لوگوں سے تین سوالنامے پر کرائے جن میں ان کی شخصیت کی کشش اور مختلف مواقع پر ان کے ماسک پہننے کی وجہ کے متعلق پوچھا گیا۔ مطالعے کے نتیجے میں یہ دیکھا گیا کہ نوجوان اور درمیانی عمر کے امریکی جو خود کو پرکشش سمجھتے تھے ان کا یہ ماننا تھا ماسک کا پہننا ان کی شخصیت کے مثبت تاثر میں رکاوٹ ڈالتا ہے۔ دوسری جانب وہ لوگ جو خود کو پرکشش نہیں سمجھتے وہ یہ مانتے ہیں کہ چہرے کا ڈھکنا ان کے ظاہر کو بہتر کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے