انٹرٹینمنٹ

دو لوگوں میں علیحدگی کا مطلب ہے ان میں سے ایک منافق ہے اداکارہ ثناء

دو لوگوں میں علیحدگی کا مطلب ہے ان میں سے ایک منافق ہے اداکارہ ثناء

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا نے کہا ہے کہ اللہ کبھی دو اچھے لوگوں کو الگ نہیں کرتا اور اگر کبھی علیحدگی ہوتی ہے تو اس کا مطلب ہیان میں سے کوئی ایک منافق ہے۔ اداکارہ ثنا نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کہ جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی کے بارے میں بھی بات کی۔ انہوں نے اپنی شادی ناکام ہونے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں زندگی میں جنہیں لازمی توڑنا پڑتا ہے نہیں تو بہت کچھ اور ٹوٹ جاتا ہے اور پھر اس ٹوٹے ہوئے رشتے کے ساتھ آپ کو زندگی گزارنی پڑتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے