صحت

گٹھیا کے درد سے نجات کیلئے مفید 5 جڑی بوٹیاں

گٹھیا کے درد سے نجات کیلئے مفید 5 جڑی بوٹیاں

موسمِ سرما میں گٹھیا کے مریضوں کو جوڑوں میں بے پناہ درد اور تکلیف کا سامنا ہوسکتا ہے۔ دنیا بھر میں لوگوں کو متاثر کرنے والی گٹھیا ایک دائمی بیماری ہے جوکہ جوڑوں میں سوزش، سوجن یا اکڑن کا باعث ہوتی ہے۔ گٹھیا کے مریض اکثر جوڑوں کے درد کو کم کرنے کے لیے مختلف قسم کی دوائیوں کا استعمال کرتے ہیں جن کے انسان کی صحت پر منفی اثرات بھی مرتب ہوتے ہیں اس لیے آج یہاں کچھ ایسی جڑی بوٹیوں کے بارے میں بتائیں گے جوکہ گٹھیا کے مریضوں کے لیے جڑوں میں درد کو کم کرنے اور اس بیماری کو سنبھالنے میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہیں۔ ایک بھارتی ماہر غذائیت لونیت بترا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے