تازہ ترین تجارت

170 ارب روپے کے منی بجٹ کے تحت نئے ٹیکسز کا نفاذ شروع

170 ارب روپے کے منی بجٹ کے تحت نئے ٹیکسز کا نفاذ شروع

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے شدہ ایک کھرب 70 ارب روپے کے منی بجٹ کے تحت نئے ٹیکسز نافذ کرنا شروع کر دیے ہیں۔ ایف بی آر نے جی ایس ٹی کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کر دی ہے جبکہ سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں بھی 150 فیصد سے زائد تک اضافہ کر دیا ہے۔ ایف بی آر کے سینیئر افسر نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ نہ صرف نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے بلکہ فیلڈ فارمشنز کو ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں اور ٹیکسوں کی نئی شرح کا اطلاق آج (بدھ)سے کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے