پاکستان

نیب ترامیم اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت تمام نیب کیسز کیلیے لارجر بنچ بنانے کا حکم

نیب ترامیم اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت تمام نیب کیسز کیلیے لارجر بنچ بنانے کا حکم

اسلام آباد: نیب ترمیمی ایکٹ چیلنج کرنے کی اسلام آباد ہائی کورٹ بار کی درخواست پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، عدالت نے حکم دیا ہے کہ نیب ترامیم کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت تمام نیب کیسز لارجر بینچ سنے گا۔ نیب ترامیم کے بعد کیسز کے مستقبل سے متعلق درخواستوں پر چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل ڈویژن بینچ کے روبرو سماعت ہوئی۔ عدالت میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل، سردار مظفر، ڈپٹی پراسیکوٹر نیب، محمد رافع اور یاسر راٹھور پیش ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے