تازہ ترین

مبینہ آڈیو لیک چوہدری پرویزالہیٰ اورعابد زبیری کا مؤقف سامنے آگیا

مبینہ آڈیو لیک چوہدری پرویزالہیٰ اورعابد زبیری کا مؤقف سامنے آگیا

لاہور: سابق وزیراعلی پنجاب اور صدر سپریم کورٹ بار کی جانب مبینہ آڈیو لیک پر مقف سامنے آگیا ہے جس میں چوہدری پرویز الہی نے اسے حکومت کی انتقامی کارروائی قرار دیا جبکہ عابد زبیری نے کہا کہ میری ساکھ خراب کرنے کے لیے ڈاکٹرڈ آڈیو پھیلائی جارہی ہے۔ چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ آڈیو میں کوئی غلط بات نہیں کی گئی، محمد خان بھٹی کے کیس کیلئے ایک وکیل کے ساتھ گفتگو کو ٹیپ کرکے غلط رنگ دیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ محمد خان بھٹی 10 دن سے لاپتا ہے، ان کی اہلیہ نے سپریم کورٹ میں اپیل کی ہے آخر وہ کیس بھی سامنے آنا ہے، اگر کوئی فلاں بندہ انصاف کیلئے اپنے وکلا کے ذریعے عدالتوں کو رجوع کرتا ہے تو اس میں یہ گناہ ثابت کرنا چاہ رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے