کھیل

افتخار بھرپور فارم میں ہیں 6 چھکے مارنا آسان نہیں وہاب ریاض

افتخار بھرپور فارم میں ہیں 6 چھکے مارنا آسان نہیں وہاب ریاض

پشاور زلمی کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ افتخار احمد بھرپور فارم میں ہیں، 6 چھکے مارنا آسان نہیں ہے۔ پنجاب کی نگراں حکومت میں بطور وزیر شامل ہونے والے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے نجی ٹی وی کوانٹر ویوکے دوران فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ انہیں سیاست میں آنے کا موقع ملا ہے وہ کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں کے لیے کچھ کرنے کا سوچ کر آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اولمپکس اور دیگر گیمز کے لیے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے، ہاکی، اسکواش اور بیڈمنٹن جیسے کھیلوں پر توجہ دینی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے