کراچی: مشہور ٹی وی میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے اپنی نئی وائرل ویڈیو پر ردِعمل دے دیا۔ میزبان ندا یاسر نے اپنی وائرل ویڈیو پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کی کسی غلطی کی وجہ سے لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹ آجاتی ہے تو کھل کر ہنس لیں۔ ندا یاسر نے اپنی وائرل ویڈیو پر ردِعمل دیتے ہوئے انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ ایسا میں نے کیا کردیا؟ لوگ اپنی تاریخ ِپیدائش اپنی شادی کی تاریخ اور بہت کچھ بھول جاتے ہیں۔ میزبان نے لکھا کہ ہاں مجھے پتہ ہے حالات کی وجہ سے بہت ڈپریشن ہے اگر میری کسی غلطی سے آپ کے چہرے پر مسکراہٹ آرہی ہے تو کھل کر ہنس لیں لیکن جس کو اللہ رکھے اس کو کون چکھے ۔
انٹرٹینمنٹ
میں نے ایسا کیا کر دیا وائرل ویڈیو پر ندا یاسر کا ردِعمل سامنے آگیا
- by web desk
- فروری 18, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1512 Views
- 3 سال ago


