تجارت

مالیاتی غیرذمے داری پاکستان بیرونی سرمایہ کاری سے ہاتھ دھوسکتا ہے

مالیاتی غیرذمے داری پاکستان بیرونی سرمایہ کاری سے ہاتھ دھوسکتا ہے

اسلام آباد: پاکستان کو معاشی استحکام کی پالیسیوں پر طویل مدت تک عمل درآمد کرنے کی ضرورت ہے۔ مالیاتی پالیسیوں کے ذریعے سست اقتصادی شرح نمو کو تیز کرنے کی کوئی بھی کوشش فوری طور پر عالمی مالیاتی فنڈ اور علاقائی ممالک کے خلاف ہو جائے گی، اب یہ سب پاکستان کو ایک مالیاتی طور پر ذمے دار ملک دیکھنا چاہتے ہیں۔ تاہم حکومت کو کم معاشی نمو اور بلند افراط زر سے نمٹنے کے چیلنج کا سامنا کرنا پڑے گا جو عمران خان اور شہباز شریف کی حکومتوں کی جانب سے گزشتہ 2سالوں کے دوران کیے گئے سیاسی فیصلوں کا نتیجہ ہے۔ سنگین اور عدم توازن کی وجہ سے جو ملک کی معاشی استحکام کو خطرہ لاحق ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے