کھیل

واقعات پیش آتے رہتے ہیں پی ایس ایل جاری رہے گا نجم سیٹھی

واقعات پیش آتے رہتے ہیں پی ایس ایل جاری رہے گا نجم سیٹھی

کراچی: پی سی بی منجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ واقعات پیش آتے رہتے ہیں،پی ایس ایل جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ میچز اپنے شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے،ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے،لیگ کو برقرار رکھنا ایک چیلینج ہے، غیر معمولی تعاون پر سندھ حکومت کے شکر گزار ہیں، گراس روڈ پر اقدامات کے ساتھ ویمن لیگ کا بھی انعقاد کرائیں گے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار سابق ٹیسٹ کرکٹر جلال الدین کی کتاب کی تقریب رونمائی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا، کسٹمز کرکٹ جرنی کی رونمائی کراچی جمخانہ میں منعقد ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے