کھیل

پی ایس ایل 8 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پشاور زلمی سے پرانے حساب چکانے کو بیتاب

پی ایس ایل 8 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پشاور زلمی سے پرانے حساب چکانے کو بیتاب

کراچی: پاکستان سپر لیگ کا نواں میچ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاورزلمی کے درمیان کراچی میں کھیلا جائے گا جب کہ گلیڈی ایٹرز زلمی سے پرانے حساب چکانے کو بیتاب ہیں۔ پاکستان سپر لیگ میں نواں میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا، جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاورزلمی آمنے سامنے ہوں گے، گزشتہ 5 باہمی مقابلوں میں پلڑہ مکمل طور پر زلمی کے ہی حق میں رہا ہے جس نے پانچوں میچز میں گلیڈی ایٹرز کو شکست سے دوچار کیا ہے۔ سرفراز الیون کی پشاور کے ہاتھوں ناکامیوں کا سلسلہ 2020 تک محیط ہے، گذشتہ میچ میں برق رفتار سنچری اسکور کرنے والے مارٹن گپٹل ایک بار پھر گلیڈی ایٹرز کی جانب سے توجہ کا مرکز ہوں گے، افتخار احمد سے بھی دھواں دار اننگز کا بے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے