انٹرٹینمنٹ

گوگل پر میری تاریخ پیدائش غلط لکھی ہوئی ہے مریم نفیس کا انکشاف

گوگل پر میری تاریخ پیدائش غلط لکھی ہوئی ہے مریم نفیس کا انکشاف

اداکارہ مریم نفیس نے انکشاف کیا ہے کہ گوگل پر ان کی تاریخ پیدائش غلط لکھی ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہو ئے مریم نفیس نے کہا کہ یاسر شاہ اور عبدالرزاق کے تکے غلط ہو رہے ہیں، اس لیے یہ رو رہے ہیں۔ سابق کرکٹر عبدالرزاق نے کہا کہ پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو میچ کے دوران دباو میں رکھا، ارشد اقبال اور وہاب ریاض نے بہت اچھی بولنگ کی۔ یاسر شاہ نے کہا کہ سرفراز اور افتخار نے اچھی پارٹنرشپ کی، کوئٹہ کی ٹیم اچھی ہے لیکن پرفارم نہیں کر پا رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے