تازہ ترین

سانحہ بارکھان مغوی خاتون گراں ناز بیٹی اور بیٹوں سمیت بازیاب

سانحہ بارکھان مغوی خاتون گراں ناز بیٹی اور بیٹوں سمیت بازیاب

دکی: پولیس اور لیویز نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران خان محمد مری کی اہلیہ مغوی گراں ناز کو بیٹی اور بیٹوں سمیت بازیاب کرا لیا۔ لیویز اور پولیس ذرائع کے مطابق مغوی خاتون گراں ناز، اس کی بیٹی اور بیٹوں کوہلو سے بازیاب کروایا گیا۔ مغویوں کو کمشنر ژوب ڈویژن کے حوالے کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دکی،کوہلو،بارکھان میں پولیس کی جانب سے کارروائیاں کی گئیں، جس کے بعد بازایاب افراد کو قانونی کارروائی کے بعد اہل خانہ کے حوالے کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے