انٹارکٹیکا: مغربی انٹارکٹیکا میں تھویٹس نامی ایک بہت بڑے گلیشیئر کے پگھلنے کا سلسلہ جاری ہے اور لوگوں نے اس کی تباہی کو عظیم سانحہ قرار دیا ہے۔ اب اس کے پگھلا کے پیچیدہ عمل کو سمجھنے کے لیے ایک روبوٹ تیار کیا گیا ہے۔ اس روبوٹ کو آئس فِن کا نام دیا گیا ہے جبکہ ماہرین کا خیال ہے کہ اس کے پگھلا سے کرہِ ارض پر گہرے منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ لیکن اس گلیشیئر میں پگھلنے کا عمل بہت پیچیدہ ہے جس کا احوال حال ہی میں نیچر نامی جریدے میں دو تحقیقی مقالوں کی صورت میں شائع ہوا ہے۔
سا ئنس و ٹیکنالوجی
قیامت خیز گلیشیئر کے پگھلاؤ کو نوٹ کرنے والا جدید ترین روبوٹ تیار
- by web desk
- فروری 27, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1290 Views
- 2 سال ago