لاہور: بابر اعظم نے خود شاہین شاہ وآفریدی کا سامنا کرنے سے گریز کیوں کیا؟ سائمن ڈول نے سوال اٹھا دیا۔ اتوار کے روز کھیلے جانے والے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان نے دوسری ہی گیند پر محمد حارث کو بولڈ کر دیا تھا، کمنٹیٹر نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کے دباو¿ کا سامنا کرنے کیلیے محمد حارث کو کیوں بھیجا؟ بابر اعظم نے خود یہ چیلنج قبول کیوں نہیں کیا،اس طرح کی باتیں اوپنرز کریز پر آنے سے قبل ا?پس میں کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ بعد ازاں بابر اعظم خود بھی شاہین شاہ ا?فریدی کا شکار بن گئے تھے۔