علاقائی

ملیر بن قاسم سے 2 روز سے لاپتہ بچی کی لاش مل گئی

ملیر بن قاسم سے 2 روز سے لاپتہ بچی کی لاش مل گئی

کراچی میں ملیر بن قاسم سے 2 روز قبل لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش مل گئی۔ لاپتہ بچی کی لاش بن قاسم کے علاقے میں نالے کے قریب سے ملی ہے، پولیس نے شک کی بنیاد پر 2 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق بچی کی گمشدگی کا مقدمہ بن قاسم تھانے میں درج تھا، واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق بچی کی لاش پوسٹ مارٹم کیلیے اسپتال منتقل کی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے