کھیل

حارث رؤف کی بابر اعظم کو پی ایس ایل میں آؤٹ کرنے کی خواہش پوری

حارث رؤف کی بابر اعظم کو پی ایس ایل میں آؤٹ کرنے کی خواہش پوری

کراچی: حارث رف کی بابر اعظم کو پی ایس ایل میں آٹ کرنے کی خواہش پوری ہو گئی۔ گزشتہ دنوں پیسر حارث رف کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ بابر سے کہہ رہے تھے کہ کسی میچ میں انھیں پویلین بھیجنا چاہتے ہیں۔ گزشتہ روز لاہور قلندرز کے پشاور زلمی سے مقابلے میں حارث نے بابر کو ڈیوڈ ویزا کا کیچ بنوایا، البتہ وہ اس وقت تک نصف سنچری مکمل کر چکے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے