کھیل

بڑے ہدف کے باوجود شکست کیوں ہوئی بابر اعظم نے وجہ بتادی

بڑے ہدف کے باوجود شکست کیوں ہوئی بابر اعظم نے وجہ بتادی

راولپنڈی : پشاور زلمی کے کپتان نے پڑ ے ہد ف کے باوجو د کو ئٹہ گلیڈی ایٹرز سے شکست کی وجہ بتا دی ۔ کو ئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ میچ کے بعد راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریس کا نفرنس کر تے ہو ئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم نے ہر طرح کی با ؤلنگ کی لیکن جیسن رائے اور کو ئٹہ گلیڈی ایٹر ز کی ٹیم نے بہت اچھا کھیلا ، پنڈی کی وکٹ بیٹنگ کے لئے ہمیشہ سے مو ضوع ہو تی ہے جس کا فا ئد ہ ہم نے اٹھایا تو کو ئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم بھی پیچھے نہیں رہی ۔ زلمی کے کپتان نے کہا کہ پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اتنے بڑے اسکور کے باوجود شکست پر مایوسی ہو ئی مگر اگلے میچز میں جیت کے عزم کیساتھ میدان میں اتریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے