صحت

2035 تک دنیا کی نصف آبادی موٹاپے کی شکار ہوسکتی ہے

2035 تک دنیا کی نصف آبادی موٹاپے کی شکار ہوسکتی ہے

واشنگٹن : ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر یہی سلسلہ چلتا رہا اور مناسب تدارک نہیں کیا گیا تو 2035تک دنیاکی نصف آبادی مو ٹا پے کی شکا ہو سکتی ہے ۔ ا س سے طر ح طر ح کے مسا ئل پیدا ہو ں گے اور عوام یا حکومتوں کی جیب پر لگ بھگ 4.32ٹریلیئن دالر سالانہ اضافی خر چ کرنا ہو ں گے ۔ دنیا بھر میں فر بہی پر نظر رکھنے والی تنظیم ورلڈ او بیسٹی فیدریشن نے ایک مفصل جائز ے کے بعد ورلڈ او بیسٹی اٹلس 2023جاری کیا ہے اس کے تحت ماہرین نے پیشگو ئی کی ہے کہ اگر منا سب اقدامات نہ کئے گئے تو اگلے 12برس میں مزید دیڑھ ارب بڑاور 40کروڑ بچے مو ٹا پے کے چنگل کے شکار ہو جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے