پاکستان

سپریم کورٹ کے فیصلے پرانتخابات کروانے کے پابند ہیں الیکشن کمیشن

سپریم کورٹ کے فیصلے پرانتخابات کروانے کے پابند ہیں الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق انتخابات کروانے کے پابند ہیں۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی مہم کی سخت مانیٹرنگ کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق انتخابات کروانے کا پابند ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی ا?ئی کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں تحفظات سے ا?گاہ کیا۔ پی ٹی آئی نے ا?ئی جی پنجاب اور چیف سیکریٹری پنجاب کو ہدایات جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔ چیف الیکشن کمشنرنے وفد کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے