پاکستان

وزیرِ اعلیٰ سندھ نے وفاق کو خبردار کر دیا

وزیرِ اعلیٰ سندھ نے وفاق کو خبردار کر دیا

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مردم شماری پر تحفظات دور نہ کیے تو صوبائی حکومت کی سپورٹ واپس لینے پر غور کریں گے۔ کراچی گیمز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ وزیرِ اعظم کو آ گاہ کر دیا، مردم شماری شفاف ہونی چاہیے سب کو گنا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اِدھر ڈیٹا بھرا جاتا ہے ا±دھر اسلام آباد چلا جاتا، ہمیں کچھ نہیں بتایا جاتا، ہم حقیقی مردم شماری چاہتے ہیں، 2017ئ کی طرح یہ مردم شماری نہیں ہونی چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے