تازہ ترین

وزیراعظم کا موٹر سائیکل اور رکشا چلانے والوں کو سستا پٹرول دینے کا فیصلہ

وزیراعظم کا موٹر سائیکل اور رکشا چلانے والوں کو سستا پٹرول دینے کا فیصلہ

اسلام آباد : وزیر اعظم شہبا ز شریف نے مو ٹر سا ئیکل اور رکشا چلانے والو ں کو رعا یتی پٹرول کی فراہمی کا اوصو لی فیصلہ کیا ہے جبکہ وفاقی دارالحکو مت اسلا م آبا د میں 10لاکھ افراد کو رمضاان المبارک میں مفت آٹا فراہم کیا جائیگا ۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت غریب و متو سط طبقے کو مہنگا ئی کے اثراے سے بچانے کیلئے اقدامات پر اعلی سطھ کا اجلا س ہو ا ۔ اجلاس کو مو ٹر سا ئیکل اور رکشہ والوں کیلئے رعایتی پٹرول پر بھی بریفنگ دی گئی ، اجلاس کو اس حوالے سے مختلف تجا ویز پیش کی گئیں ۔ وزیر اعظم نے پروگرام کو حتمی شکل دے کر جلد پیش کر نے کی ہدایت کی ۔ شہبا ز شریف نے کہا کہ مو ٹر سائیکل اور رکشہ والے معا شی طور پر کمزور طبقے سے تعلق رکھتے ہیں .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے