تازہ ترین

عمران خان خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے وزیراعظم

عمران خان خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کونسل آف پاکستان نیوز پپیر ایڈیٹرز (CPNE) کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سےاسٹاف لیول معاہدہ جلد ہوجائے گا، شرائط کا بوجھ عام ا?دمی پر پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ تاریخ کا حادثہ ہے کہ پہلی بار دو صوبوں میں الیکشن ہورہے ہیں اور دو میں نہیں ہورہے، ہماری پارٹی الیکشن کے لیے تیار ہے، جو بھی الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہو گا اس پر عمل کریں گے، فرض کی ادائیگی نبھارہے ہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے، ہر عدالت کی نافرمانی کررہا ہے، اسے عدالتوں کا احترام کرنا چاہیے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے