صحت

دن بھر میں کتنی بار کھانا کھانا مفید ہے

دن بھر میں کتنی بار کھانا کھانا مفید ہے

عام طور سے ہم دن میں تین بار کھانا کھاتے ہیں، لیکن سوچنے والی بات یہ ہے کہ اکثر افراد دن میں صرف دو بار کھانا کھاتے ہیں اور وہ بھی صحت مند رہتے ہیں۔ پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر دن میں کتنی بار کھانا کھانا چاہیئے۔ آیئے اس سوال کا جواب سائنس کی روح سے ڈھونڈتے ہیں۔ سائنسدان ہمیں بتا رہے ہیں کہ ہمیں یہ سوچنا چاہیے کہ ہمیں کب نہیں کھانا چاہیے۔ یونیورسٹی آف وسکانسن کے اسکول آف میڈیسن اینڈ پبلک ہیلتھ سے منسلک محققین نے انسانی جسم کو یومیہ مطلوب کیلوریز کے بارے میں تحقیق کی ہے۔ جس کے مطابق روزانہ کھانے میں ایک بڑے وقفے کے فوائد ہیں، اس سے ہمارے جسم کو موقع ملتا ہے کہ وہ ایسے پروٹینز یا لحمیات کو ٹھیک کرسکے جو کسی وجہ سے کھل نہیں سکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے