تازہ ترین

قرض ادائیگی کے اخراجات بڑھ کر 3 ہزار ارب تک جا پہنچے

قرض ادائیگی کے اخراجات بڑھ کر 3 ہزار ارب تک جا پہنچے

اسلام آباد: رواں مالی سال قرض ادائیگی کے اخراجات بڑھتے ہوئے 3 ہزار 18 ارب روپے کی سطح تک جاپہنچے۔ قرض ادائیگی کے اخراجات رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران بڑھتے ہوئے 3 ہزار 18 ارب روپے کی سطح تک جاپہنچے ہیں جو کہ وفاقی حکومت کی مجموعی آمدنی سے بھی کہیں زیادہ ہیں جس کے بعد اس امر کی ضرورت ہے کہ قرض ادائیگی معاملے کو از سر نو دیکھا جائے تاکہ وفاقی حکومت کو دیگر اخراجات کے لیے بھی رقم میسر آسکے اور ڈیفالٹ سے بچاجاسکے۔ وفاقی مالیاتی کارروائیوں کی تفصیلات میں جولائی کیلیے ایف بی آر کی طرف سے دعوی کردہ ٹیکس وصولی میں 20 ارب روپے کے تضاد کا بھی انکشاف ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے