پاکستان

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کا پروگرام رات میں ہو گا نثار کھوڑو

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کا پروگرام رات میں ہو گا نثار کھوڑو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر نثار کھوڑو نے بتایا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کی برسی 4 اپریل کو گڑھی خدا بخش میں ہو گی۔ نثار کھوڑو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ رمضان کی وجہ سے برسی کا پروگرام رات میں ہو گا۔ ا±نہوں نے زمان پارک میں پنجاب پولیس کے ا?پریشن کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے گھر سے کلاشنکوف نکلتی ہے کیا اس کا لائسنس ہے؟ نثار کھوڑو نے ڈیجیٹل مردم شماری کے نئے سسٹم پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مردم شماری کی کئی خامیاں سامنے آ گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے